طالبان کسی کی دی ہوئی چابی پر چل رہے ہیں:رحمان ملک

طالبان کسی کی دی ہوئی چابی پر چل رہے ہیں:رحمان ملک
 طالبان کسی کی دی ہوئی چابی پر چل رہے ہیں:رحمان ملک

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ طالبان مذاکرات کیلئے سنجیدہ نہیں ہیں وہ مذاکرات کی کامیابی چاہتے ہیں تو اپنے بزرگوں کو بھجوائیں اور انتخابات سے پہلے پر تشدد کارروائیاں ختم کریں۔انہوں نے کہا کہ طالبان نے عدنان رشید کو مذاکرات کیلئے نامزد کیا جو جیل سے بھگوڑا اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث ہے، کیا وہ نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان سے ملاقاتیں کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ طالبان کسی کی دی ہوئی چابی پر چل رہے ہیں، قوم سے مذاق چھوڑ کر ہم سے بات کریں۔

مزید :

اسلام آباد -