شارپ کے خالص منافع میں کمی کا امکان

شارپ کے خالص منافع میں کمی کا امکان

  

جاپان کی الیکٹرونکس کمپنی ’’شارپ‘‘ نے رواں مالی سال کے دوران خالص منافع میں کمی کا امکان ظاہر کیا ہے۔ جس کی وجہ ٹیلی ویژن انڈسٹری میں ہونے والا 256ملین ڈالر کا نقصان ہے ،۔ ایکوئس برانڈ الیکٹرونکس کی آمدنی میں رواں مالی سال 30 ارب ین کمی کا امکان ہے جبکہ اس سے پہلے کمپنی نے 31 مارچ کو ختم ہونے والے مالی سال میں 30 ارب ین منافع حاصل ہونے کی پیش گوئی کی تھی رپورٹ کے مطابق اوساکا میں قائم ’’شارپ‘‘ کو رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 7.2 ارب ین کا نقصان ہوا۔

مزید :

ایڈیشن 2 -