56.4 ملین سیاحوں نے نیو یارک کی سیرکی

56.4 ملین سیاحوں نے نیو یارک کی سیرکی

  

سال 2014 ء کے دوران دنیا بھرسے ریکارڈ 56.4 ملین سیاحوں نے نیو یارک کا رخ کیا جس سے امریکا کے سب سے بڑے شہر کو 61.3 ارب ڈالر کی آمدنی حاصل ہوئی۔ سٹی ہال کی رپورٹ کے مطابق سال 2013ء کے دوران دنیا بھر سے 54.3 ملین سیاح نیو یارک پہنچے جبکہ 2014ء میں نیو یارک آنے والے سیاحوں کی تعداد ریکارڈ 56.4 ملین رہی ‘ رپورٹ کے مطابق 2009ء کے بعد سے نیو یارک کا رخ کرنے والے سیاحوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور سال 2014ء کے دوران نیو یارک آنے والے زیادہ تر غیر ملکی سیاحوں کا تعلق برطانیہ ‘ کینیڈا ‘ برازیل ‘ فرانس ‘ چین ‘ آسٹریلیا اور جرمنی سے تھا۔

مزید :

ایڈیشن 2 -