ایپل گلوبل کمانڈ میں 2ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کر یگی

ایپل گلوبل کمانڈ میں 2ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کر یگی

  

موبائل فون اور کمپیوٹر بنانے والی امریکی کمپنی ’’ایپل‘‘ جنوب مغربی ریاست ایریزونا میں شمسی توانائی سے چلنے والے ڈیٹا سنٹر ’’گلوبل کمانڈ‘‘ میں 2ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ آئی فون ‘ آئی پوڈ ‘ آئی پیڈ اور میکونتوش کمپیوٹر بنانے والی کمپنی ایپل نے اپنی ایک ای میل میں کہا کہ ہمیں امریکہ میں سرمایہ کاری جاری رکھنے پر فخر ہے اور ایریزونا میں ڈیٹا سینٹر میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔

مزید :

ایڈیشن 2 -