برطانیہ ‘ بی پی کاسرمایہ کاری میں کمی کا اعلان

برطانیہ ‘ بی پی کاسرمایہ کاری میں کمی کا اعلان

  

برطانیہ کی توانائی فرم ’’بی پی‘‘ نے رواں سال سرمایہ کاری میں کمی کا اعلان کیا ہے جس کی وجہ خام تیل کی قیمتوں میں گراوٹ کے باعث منافع میں کمی ہے برٹش پیٹرولیم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ رواں سال کے دوران 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی جبکہ بی پی نے اس سے پہلے سال 2015ء کے دوران 24 ارب ڈالر سے 26 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا امکان ظاہر کیا تھا۔

مزید :

ایڈیشن 2 -