کینیا ‘ آئی ایم ایف سے 700 ملین ڈالرقرض وصول

کینیا ‘ آئی ایم ایف سے 700 ملین ڈالرقرض وصول

  

کینیا نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے امدادی قرضے کے تقریباً 700 ملین ڈالر وصول کرلئے۔ آئی ایم ایف نے کینیا کے لئے مختلف مدوں میں 497.1 ملین ڈالر اور 191.2 ملین ڈالر کے قرضوں کی منظوری دی تھی جس کی رقم گزشتہ روز کینیا کے حکام نے وصول کرلی ۔ بینک حکام کا کہنا ہے کہ کینیا کو دیئے گئے یہ قرضے ایک سال مدت کے لئے ہیں کینیا کو عالمی مارکیٹ میں قدم جمانے کے لئے متعدد مشکلات درپیش ہیں جن میں سیکورٹی اور سخت موسم کے مسائل خاص ہیں ۔

مزید :

ایڈیشن 2 -