یواے ای دنیا کا سب سے بڑا ڈونر ملک

یواے ای دنیا کا سب سے بڑا ڈونر ملک

  

متحدہ عرب امارات 2013 ء کے دوران 21.63 ارب درہم(596 ارب روپے)سے زائد عطیات کے ساتھ دنیا کا سب سے بڑا ڈونر ملک رہا۔یہ اعدادو شمار گزشتہ روز بیرون ملک امداد کے حوالے سے متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیراعظم اور دوبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کو پیش کی گئی 2013 ء کی سالانہ رپورٹ میں سامنے آئے۔وزیر برائے بین الاقوامی تعاون و ترقی شیخہ لبنہ القاسمی نے بتایا کہ ہمارے عطیات بنیادی طور پر ترقی، افراد کی طویل مدتی امداد، غربت کے خاتمے، تعلیمی نظام کے قیام و بہتری اور بہتر معیار زندگی کیلئے دیے گئے۔

مزید :

ایڈیشن 2 -