بیرونی قرضہ 65 ارب 60 کروڑ ڈالر سے بڑھ گیا

بیرونی قرضہ 65 ارب 60 کروڑ ڈالر سے بڑھ گیا

  

پاکستان پر بیرونی قرضہ 65 ارب 60 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا ہے جبکہ وزارت خزانہ نے رواں سال قرضوں میں ایک ارب ڈالر کی کمی کی پیش گوئی کی ہے۔وفاقی وزارت خزانہ کی دستاویز کے مطابق مالی سال 13۔2012 کے اختتام تک پاکستان پر بیرونی قرضوں کا حجم 60 ارب 90 کروڑ تھا تاہم 14۔2013 کے دوران یہ قرضے 4ارب 70 کروڑ ڈالر اضافے کے بعد 65 ارب 60 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں، رواں مالی سال کے اختتام تک بیرونی قرضے کے حجم میں ایک ارب ڈالر کی کمی کا امکان ہے۔

مزید :

ایڈیشن 2 -