ریونیو شارٹ فال 119 ارب روپے سے تجاوز

ریونیو شارٹ فال 119 ارب روپے سے تجاوز

  

رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ(جولائی تا جنوری (2014۔15)کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کا شارٹ فال 119 ارب روپے سے تجاوز کرگیا ہے جب کہ پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافے کے باوجود گزشتہ ماہ (جنوری) کے دروران ٹیکس وصولیوں میں 40.1ارب روپے کا شارٹ فال ہوا ہے۔ چند روز میں ٹیکس وصولیوں کے حتمی اعدادوشمار آنے پر ریونیو شارٹ فال میں کچھ کمی آئے گی تاہم شارٹ فال برقرار رہے گا۔

مزید :

ایڈیشن 2 -