آلات جراحی کی برآمدات میں 0.9ملین ڈالر کمی

آلات جراحی کی برآمدات میں 0.9ملین ڈالر کمی

  

دسمبر 2013ء کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2014۔15ء کے ماہ دسمبر کے دوران آلات جراحی کی برآمدات میں 0.9ملین ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال 2013۔14ء میں ماہ دسمبر کے دوران آلات جراحی کی برآمدات سے 30.1ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا تھا ۔

مزید :

ایڈیشن 2 -