بچت اسکیموں پر منافع میں ڈیڑھ فیصد تک کمی

بچت اسکیموں پر منافع میں ڈیڑھ فیصد تک کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


وفاقی حکومت نے قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں بھی 1سے 1.5فیصد تک کمی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی اور ٹی بلز کے ریٹس سمیت دیگر پیرا میٹرز کو مدنظر رکھتے ہوئے ورکنگ کی گئی تھی جس میں محکمہ قومی بچت کی جانب سے 2 تجاویز پر مبنی سمری تیار کر کے وزارت خزانہ کو بھجوائی گئی تھی جس کا جائزہ لے کر وزارت خزانہ نے قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں 1 سے 1.5فیصد تک مزید کمی کی منظوری دے دی ہے۔

مزید :

ایڈیشن 2 -