قومی جونیئر رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ آج شروع ہو گی

قومی جونیئر رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ آج شروع ہو گی

  

لاہور( سپورٹس رپورٹر) قومی جونیئر رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ آج پشاور میں شروع ہو گی۔ خیبر پختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے مطابق ایونٹ میں شریک مردوخواتین کھلاڑیوں کے درمیان انڈر 14 بوائز سنگلز، انڈر 18 بوائز سنگلز اور انڈر 18 گرلز سنگلز کے مقابلے ہوں گے۔ انہوں نے بتایا کہ ایونٹ کیلئے ایک لاکھ روپے کی انعامی رقم مختص کی گئی ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -