عالمی کپ کے فائنل کیلئے آسٹریلوی ٹیم فیورٹ نہیں، اسٹیورٹ

عالمی کپ کے فائنل کیلئے آسٹریلوی ٹیم فیورٹ نہیں، اسٹیورٹ

  

 براڈ میلبورن ( نیٹ نیوز)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے باؤلر اسٹیورٹ براڈ نے کہاہے کہ کرکٹ کے عالمی کپ کے فائنل کیلئے آسٹریلوی ٹیم فیورٹ نہیں، ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ انہیں پوری امید ہے کہ انگلینڈ کی ٹیم ورلڈ کپ کے فائنل تک رسائی حاصل کرے گا ۔ اور فائنل میں اس کا سامنا نیوزی لینڈ یا جنوبی افریقہ کی ٹیم کے ساتھ ہوسکتا ہے ۔ ا

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -