فمکو ٹیکس انڈسٹریز کا جنرل الیکٹرک سے بارہ گیس انجن خریدنے کا فیصلہ

فمکو ٹیکس انڈسٹریز کا جنرل الیکٹرک سے بارہ گیس انجن خریدنے کا فیصلہ

  

 اسلام آباد(آئی این پی) فمکو ٹیکس انڈسٹریز کا جنرل الیکٹرک سے بارہ گیس انجن خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔فمکو ٹیکس انڈسٹریز پرائیویٹ لمیٹڈ نے35 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کیلئے جنرل الیکٹرک سے بارہ گیس انجن خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جنرل الیکٹرک کے جاری کردہ بیان کے مطابق حیدرآباد کے نزدیک کوٹری ٹاؤن میں لگایا جانے والا پاور پلانٹ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا پلانٹ ہوگا۔

مزید :

کامرس -