میری سالگرہ فروری میں نہیں ستمبر میں ہوتی ہے،مدیحہ شاہ

میری سالگرہ فروری میں نہیں ستمبر میں ہوتی ہے،مدیحہ شاہ

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ میری سالگرہ فروری میں نہیں ہوتی میری ڈیٹ آف برتھ 17ستمبر ہے مقامی اخبار میں میری سالگرہ کے حالے سے شائع ہونے والی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے میری میڈیا سے درخواست ہے کہ وہ بغیر تصدیق کے خبر مت شائع کیا کرے۔

مزید :

کلچر -