ریڈیو پاکستان لاہور کی پروگرام مینجر خولہ ارشد نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

ریڈیو پاکستان لاہور کی پروگرام مینجر خولہ ارشد نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(اے پی پی) ریڈیو پاکستان لاہورکی نئی پروگرام مینجر خولہ ارشد نے اپنی ذمہ داریاں سنبھالتے ہوئے کام کا آغاز کر دیا۔خولہ ارشد قبل ازیں ریڈیو لاہور پر سینئر پروڈیوسر سے ترقی پا کر دو ماہ قبل اسلام آباد ریڈیو اکیڈمی میں بطور پروگرام مینجر تبدیل ہو گئی تھیں۔ اب وہ دوبارہ ریڈیو پاکستان لاہور میں بطور پروگرام مینجر ٹرانسفر ہو گئی ہیں اور اپنی ذمہ داریاں سر انجام دے رہی ہیں۔

مزید :

کلچر -