غلام محی الدین کے فنی کیرئیرکے 40برس مکمل ہونے پر کیلنڈر کا اجراء

غلام محی الدین کے فنی کیرئیرکے 40برس مکمل ہونے پر کیلنڈر کا اجراء

  

لاہور (اے پی پی) نامور اداکار غلام محی الدین کے پرستاروں نے ان کے فنی کیرئیر کے چالیس برس مکمل ہونے پر 2015ء کا کیلنڈر جاری کر دیا۔ یہ کیلنڈر کراچی کے ایک ممتاز ہفت روزہ اخبار (نگار) شائع کیا ہے جو دیکھنے والوں میں بہت پسند کیا جا رہا ہے ۔غلام محی الدین نے اپنے کیریئر کے 40 برس مکمل ہونے پر خدا اور اپنے پرستاروں کا شکریہ ادا کیا ہے ۔

مزید :

کلچر -