ہالی ووڈ فلم’’بیونڈ دی ریچ‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا

ہالی ووڈ فلم’’بیونڈ دی ریچ‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا

  

نیویارک( نیٹ نیوز)آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکار و پروڈیوسر مائیکل ڈگلس اور جیریمی ایرون کی نئی تھرلر فلم’’بیونڈ دی ریچ‘‘کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ہدایتکار جین لیونیٹی کی اس فلم میں مائیکل ڈگلس اور جیریمی ایرون کیساتھرونی کوکس اہم کردار ادا کررہے ہیں جو1972کے ناول ڈیتھ واچ سے ماخوذ ہے۔خود مائیکل ڈگلس اور رابرٹ میٹاس کی پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی امیر بزنس مین میڈک(مائیکل ڈگلس)اور صحرائی گائیڈبین(جیریمی ایرون)کے گرد گھوم رہی ہے۔

مزید :

کلچر -