فلم ’’ دم لگائے ہائیشا‘‘ 27فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

فلم ’’ دم لگائے ہائیشا‘‘ 27فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

  

ممبئی( نیٹ نیوز) بالی وڈ فلم ’’ دم لگائے ہائیشا‘‘ 27فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ فلم ’’ دم لگائے ہائیشا‘‘ جس کی مرکزی کاسٹ میں ایوشمان کھرانہ اور بھومی پیڈینکر شامل ہیں 27فروری کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی ۔ فلم میں معاشرے کے سنجیدہ ایشوز کو مزاحیہ انداز کے ساتھ بیان کیا گیا ہے ۔ فلم کی ہدایات شرت کتاریا نے دی ہیں۔ فلم کا ٹریلر جاری ہو چکا ہے جسے مداحوں نے بے حد پسند کیا ہے ۔

مزید :

کلچر -