اردو فلم’’ دیوداس‘‘ کی نمائش جلد ہو گی

اردو فلم’’ دیوداس‘‘ کی نمائش جلد ہو گی

  

لاہور (اے پی پی) ہدایت کار اقبال کشمیری کی طویل عر صے سے رکی ہو ئی اردو فلم’’ دیوداس‘‘ کی نمائش جلد ہو گی۔اس فلم میں ٹی وی اداکار ندیم شاہ نے ’’دیوداس‘‘ کامرکزی کردار ادا کیا ہے جبکہ ان کے ہمراہ ریما اور میرا کے بھی اہم کردار ہیں ۔ فلم ’’دیوداس‘‘ جدید ٹیکنالوجی سے مزین ہے ۔

ندیم شاہ کا کہنا ہے کہ یہ فلم عوام کو پسند آ ئے گی۔

مزید :

کلچر -