فلم’’کٹ بینک‘‘کا پہلا ٹریلر جاری

فلم’’کٹ بینک‘‘کا پہلا ٹریلر جاری

  

نیویارک(این این آئی)بالی ووڈ کے صفِ اول کے اداکار لیام ہیمسورتھ اور بلی باب تھارنٹن کی نئی ہالی ووڈکرائم تھرلر فلم’’کٹ بینک‘‘کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ہدایتکار میٹ شاکمین کی اس سسپنس تھرلر فلم میں لیام ہیمسورتھ اور بلی باب تھارنٹن کے علاوہ جان میلکووچ،ٹیریسا پامر،مائیکل اسٹالبرگ،بروس ڈرن اور اولیور پلیٹ اہم کردار ادا کررہے ہیں۔

مزید :

کلچر -