ڈرامہ سیریل’’ایک ذرا سی غلط فہمی‘‘کی ریکارڈنگ کا آغاز جلد ہوگا

ڈرامہ سیریل’’ایک ذرا سی غلط فہمی‘‘کی ریکارڈنگ کا آغاز جلد ہوگا

  

جے ایس پروڈکشن کے بینر تلے بنائی جانے والی نئی ڈرامہ سیریل ’’ایک ذرا سی غلط فہمی‘‘کی ریکارڈنگ کا آغازجلد ہوگا۔اس میگا پراجیکٹ کواے حفیظ ڈائریکٹ کریں گے جبکہ اس کے پروڈیوسر اداکار سلیم شیخ ہیں۔’’ایک ذرا سی غلط فہمی‘‘کے نمایاں فنکاروں میں ریشم،فرحان علی آغا،ارم اختر،ثمینہ احمد،ایش خان،حسیب خان اور سلیم شیخ شامل ہیں۔یہ ڈرامہ سیریل نجی چینل کیلئے بنائی جا رہی ہے۔

مزید :

کلچر -