چین ٗ ہانگ کانگ کے سی ای اوکی تصاویر والے ٹوائلٹ پیپر ضبط کر لئے گئے

چین ٗ ہانگ کانگ کے سی ای اوکی تصاویر والے ٹوائلٹ پیپر ضبط کر لئے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بیجنگ (این این آئی)چین میں چین نواز ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو کی تصاویر والے ہزاروں ٹوائلٹ پیپر رول ضبط کرلیے گئے۔ہانگ کانگ ڈیموکریٹک پارٹی کے حکام کے مطابق چینی حکام نے شہر شین ڑین میں ایک فیکٹری پر چھاپہ مارا، جہاں ہانگ کانک کے چیف ایگزیکٹو کی تصویروں والے ٹوائلٹ پیپر بن رہے تھے،پولیس نے کارروائی کے دوران 8 ہزار ٹوائلٹ پیپر رول اور ٹیشو پیپر کے 20ہزار پیکج ضبط کرلیے۔ پارٹی حکام کے مطابق انہیں نئے چائنیز سال پر فرخت کے لیے خاص طور پر تیار کیا گیا تھا تاہم ٹیشو پیر ضبط کئے جانے کی وجہ نہیں بتائی گئی ۔

مزید :

عالمی منظر -