نیویارک ٗ ایبولاوائرس سے مرنیوالوں کی تعداد نوہزار ہوگئی ، عالمی ادارہ صحت

نیویارک ٗ ایبولاوائرس سے مرنیوالوں کی تعداد نوہزار ہوگئی ، عالمی ادارہ صحت

  

نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ کے ادارہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ایبولا وائرس کے سبب مرنے والوں کی تعداد نو ہزار ہوگئی ۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق ایبولا وائرس سے سب سے ذیادہ مغربی افریقی ممالک ہوئے ہیں۔ ڈبلیو ایچ اونے کہا کہ ایبولا وائرس سے بچ جانے والے افراد بھی شدید قسم کے جسمانی اور نفسیاتی عارضوں کا سامنا ہے اور انہیں مسلسل دیکھ بھال کی ضرورت ہے۔

مزید :

عالمی منظر -