فاؤنڈیشن ایسسٹڈ سکول پروگرام سے منسلک پارٹنر سکولوں کا کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ آج ہوگا

فاؤنڈیشن ایسسٹڈ سکول پروگرام سے منسلک پارٹنر سکولوں کا کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبر نگار) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے فاؤنڈیشن ایسسٹڈ سکول پروگرام سے منسلک پارٹنر سکولوں کا 15 واں کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ آج شجاع آباد ،جلالپور پیروالہ اور کہروڑ پکامیں منعقد ہوگا جس میں 136 سکول حصہ لیں گے۔