’’کشمیراں بی بی فری ڈسپنسری ‘‘ کی تعمیر

’’کشمیراں بی بی فری ڈسپنسری ‘‘ کی تعمیر

  

 لاہور(پ ر) اس نفسا نفسی کے دور میں بھی کچھ لوگ ایسے ہیں جو کسی دنیاوی فائدے یانمود و نمائش کیلئے نہیں بلکہ صرف اللہ کی خوشنودی کی خاطر نیکی کے کام سر انجام دیتے ہیں اس بے غرضی کی ایک مثال چک 54ایف ادا بخش خان چشتیاں میں ’’کشمیراں بی بی فر ڈسپنسری ‘‘ کی تعمیر کا آغاز کرنیوالے نیک دل انسان کا نام محمد مشتاق خان ہے جس نے اپنی زمین پر ذاتی خرچے سے ایک منزل کا سٹرکچر بھی کھڑا کر دیا ہے اس کار خیر میں ان کے چند ساتھی بھی معاون و مددگار ہیں مشتاق خان نے اہل تروت سے اس نیک کام میں حصہ ڈالنے کی اپیل کی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -