علماء ومشائخ کے اعزاز میں تقریب آ ج جامعہ نعیمیہ میں ہوگی

علماء ومشائخ کے اعزاز میں تقریب آ ج جامعہ نعیمیہ میں ہوگی

  

لاہور(پ ر)نعیمین ایسوسی ایشن پاکستان آج علماء مشائخ کواستقبالیہ دے گی استقبالیہ تقریب علامہ قاسم علوی،ڈاکٹر مفتی کریم خان،ڈاکٹر عقیل احمد،ڈاکٹر سعید احمد،ڈاکٹر اکرم ساجد ،مولانامحمدراشد اورمولانا محمد آصف یوسفی کے اعزاز میں منعقد ہوگی۔    ترجمان کے مطابق استقبالیہ تقریبڈاکٹر مفتی کریم خان،ڈاکٹر عقیل احمد،ڈاکٹر سعید احمد،ڈاکٹر اکرم ساجدکے ڈاکڑیٹ کی تکمیل ،علامہ قاسم علوی ،محمدراشدکے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کی اعزازمیں منعقد ہوگی۔نعیمین ایسوسی ایشن پاکستان کی مرکزی صدرمولاناپروفیسر وارث علی شاہین،جامعہ نعیمیہ کے خطیب ڈاکٹر حسیب قادری،مرکزی جنرل سیکرٹری مولانامحمد شفقت علی یوسفی،سینئرنائب صدرمفتی قیصرشہزاد نعیمی،مفت مرکزی ابط سیکرٹری مفتی بلال فاروق نعیمی، ابوبکراعوان ایڈووکیٹ،مولانا مفتی عرفان اللہ سیفی،مفتی مسعود الرحمن نعیمی، صوبائی سینئرنائب صدر پیر فاروق احمد،صدر بزم نعیمیہ سیدزین العابدین شاہ سمیت دیگر رہنماتقریب میں شریک ہونگے

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -