تنظیم کار خیر کے زیر اہتمام گستاخانہ خاکوں کیخلاف احتجاجی تقریب

تنظیم کار خیر کے زیر اہتمام گستاخانہ خاکوں کیخلاف احتجاجی تقریب

  

 لاہور(پ ر)دینی ،سماجی و رفاہی جماعت تنظیم کار خیر پاکستان کے زیر اہتمام زونل آفس جوہڑٹاؤن لاہور میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف ایک احتجاجی تقریب اور مسلمانوں میں جذبہ محبت رسول اجاگر کرنے کے ضمن میں مشاعرہ حمد و نعت تنظیم کے رہنما پروفیسر ڈاکٹر محمود عالم کی صدارت میں منعقد ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے تنظیم کار خیر پاکستان کے چیئرمین اور نامور عالمی اسلامی سکالر مولانا ڈاکٹر عبد الماجد حمید المشرقی نے کہا کہ محبت رسول ؐ کا سب سے بڑا قیمتی اثاثہ ہے غیور مسلمان آخری نبیؐ کی شان اقدس میں ذرہ بھر بھی گستاخی ہر گز برداشت نہیں کی کر سکتے گستاخانہ خاکوں کیخلاف تقریب سے تنظیم کے سینئر رہنما مولانا محمد اسلم ندیم، سید سلمان گیلانی، قاری شہریار احمد، حافظ حسین احمد، حافظ قیصر عباس صدیقی، شہباز عالم فاروقی و دیگر رہنماؤں نے بھی خطاب کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -