بھارت کی ہرپال اور چارواہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ رینجرز کابھرپور جواب

بھارت کی ہرپال اور چارواہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ رینجرز کابھرپور جواب

  

سیالکوٹ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت رک نہ سکی۔بھارت کی جانب سے ہرپال اور چارواہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کی جانب سے ہرپال اور چارواہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی ہے جبکہ پنجاب رینجرز کی جانب سے بھرپور جوابی کاروائی کے بعد بھارتی بندوقیں خاموش ہو گئی ہیں۔آئی ایس پی آر کی جانب سے مزید بتایا گیا ہے کہ بھارتی فورسز کی جانب سے ہرپال ، انولہ ، سلیم ، چارواہ ، کھنور ، اور بلھے کے مقامات کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

مزید :

صفحہ اول -