نواز شریف پارٹی کی جانب سے نامزد سینٹروں کے ناموں کا آج اعلان کرینگے

نواز شریف پارٹی کی جانب سے نامزد سینٹروں کے ناموں کا آج اعلان کرینگے

  

اسلام آباد(آن لائن) سینٹ انتخابات‘ مسلم لیگ (ن) کے حتمی امیدواران کی (آج) پیر کو وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کرنے کا امکان ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق سینٹ ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے اہم اجلاس بھی منعقد کیا جائے گا جس میں تمامتر معاملات کا جائزہ لیا جائے گا۔

مزید :

صفحہ اول -