قاہرہ ، فٹبال میچ کے دوران پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ ، 22افراد ہلاک

قاہرہ ، فٹبال میچ کے دوران پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ ، 22افراد ہلاک

  

قاہرہ)مانیٹرنگ ڈیسک( فٹبال میچ کے دوران پولیس اورشائقین کے درمیان جھڑ پ کے نتیجہ میں 14افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ہے۔پولیس اور دیگر اداروں نے فوری طور پر امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔

مزید :

صفحہ اول -