چینی وزیرخارجہ دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

چینی وزیرخارجہ دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

  

اسلام آباد(آن لائن)چین کے وزیرخارجہ وانگ ژی دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے،چینی وزیر خارجہ وزیراعظم محمد نوازشریف اور دیگر حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ملاقاتوں میں پاک چین کوریڈور اور چینی صدر کے دورے پاکستان کے حوالے سے بات چیت ہوگی

مزید :

صفحہ اول -