نیشنل ایکشن پلان کے تحت کریک ڈاؤن،760ملزمان کو گرفتارکرلیاگیا

نیشنل ایکشن پلان کے تحت کریک ڈاؤن،760ملزمان کو گرفتارکرلیاگیا

  

 لاہور(کر ام سیل)لاہور پولیس نے نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کرتے ہوئے کریک ڈاؤن کے دوران لاؤڈ سپیکرز کی خلاف ورزی ، مذہبی منافرت پھیلانے والے لٹریچر، سی ڈیز فروخت کرنے اور وال چاکنگ کرنے والوں کے خلاف 684مقدمات درج کر کے760ملزمان کو گرفتار کرلیا اور ان سے 133 سے زائدلاؤڈسپیکرو ایمپلی فائر ، مذہبی منافرت اور اشتعال انگیز تقاریر پر مبنی سینکڑوں کتابیں،رسالے، پمفلٹ اور سی ڈیز قبضہ میں لی گئیں۔

مزید :

علاقائی -