قیدی پرُ اسرارطور پر ہلاک،لاش مردہ خانہ میں جمع کر وادی گئی

قیدی پرُ اسرارطور پر ہلاک،لاش مردہ خانہ میں جمع کر وادی گئی

  

 لاہور(کر ائم سیل)کیمپ جیل میں منشیات کا قیدی پرُ اسرارطور پر ہلاک، پو لیس نے لاش قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں جمع کر وادی ۔تفصیلات کے مطابق کو ٹ عبدللہ مزنگ کا رہائشی صلاح الدین منشیات کے مقدمہ میں کیمپ جیل میں سزا کاٹ رہا تھا کہ گذشتہ روز اچانک اس کی طبیعت خراب ہو گئی ،اس کو ہسپتال لے جا یا گیالیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔

مزید :

علاقائی -