لندن ،گستاخانہ خاکوں کیخلاف ہزاروں مسلمانوں کا 10ڈاؤننگ سٹریٹ پر مظاہرہ

لندن ،گستاخانہ خاکوں کیخلاف ہزاروں مسلمانوں کا 10ڈاؤننگ سٹریٹ پر مظاہرہ

  

 لندن )خصوصی رپورٹ(ہزاروں مسلمانوں نے 10ڈاؤننگ سٹریٹ میں چارلی ہیبڈو میں شائع ہونیوالے گستاخانہ خا کوں کیخلاف احتجاج کیا۔ مظاہر ین نے سنٹرل لندن میں مارچ کیا ۔ انھوں نے ایک لاکھ سے زائد مسلمانوں کی دستخط شدہ پٹیشن بھی پیش کی،مظاہرین نے فرانس میں اخبار کے دفتر پر حملہ کی بھی مذمت کی۔

مزید :

صفحہ اول -