لاہور، داعش کے حق میں وال چاکنگ

لاہور، داعش کے حق میں وال چاکنگ

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وحدت روڈ داعش کے حق میں وال چاکنگ کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کسی کالعدم تحریک کی وال چاکنگ کے خلاف شہر میں دفعہ 144 نافذ ہونے کے باوجود وحدت روڈ پر داعش کے حق میں وال چاکنگ کی گئی ہے۔وال چاکنگ جنازگاہ کی دیوار ر کی گئی ہے جس کے قریب وزیراعلی کی افتتاحی تختی بھی نصب ہے۔وال چاکنگ ابھی تک ختم نہیں کی جا سکی جو کی ٹاون انتظامیہ کی نا اہلی ہے۔

مزید :

صفحہ اول -