جنوبی چھاؤ نی، کار کی ٹکر سے 2 خواتین اور 2بچے شدید زخمی ہو گئے

جنوبی چھاؤ نی، کار کی ٹکر سے 2 خواتین اور 2بچے شدید زخمی ہو گئے

  

 لاہور(کر ائم سیل)جنوبی چھاؤ نی کے علاقہ میں سڑک کر اس کر تے ہو ئے کار کی ٹکر سے 2خواتین اور 2بچے شدید زخمی ہو گئے جن کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال لے جایا گیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق جنو بی چھاؤنی کے علاقہ رینجرز ہیڈ کو ارٹرکے قریب دوخواتین بچوں کے ساتھ سڑک کراس کر رہی تھیں کہ تیز رفتار کا ر کی زد میں آکر شدید زخمی ہو گئیں۔

مزید :

علاقائی -