پتنگ بازوں اور پتنگ سازکارخانوں کے خلاف پولیس کا گرینڈ آپریشن

پتنگ بازوں اور پتنگ سازکارخانوں کے خلاف پولیس کا گرینڈ آپریشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(کر ائم سیل) لاہور پولیس نے پتنگ بازوں اور پتنگ سازکارخانوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کیاجس میں ہزاروں پتنگیں،چرخیاں اور ڈور قبضے میں لے کر99 ملزمان کو گرفتارکر کے 98مقدمات درج کر لئے۔

مزید :

علاقائی -