پیرس ٗ1961 کی چمچاتی فراری نیلام ہوگئی

پیرس ٗ1961 کی چمچاتی فراری نیلام ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پیرس(این این آئی) پیرس میں 1961 میں بنائی گئی چمچاتی فراری چودہ ملین یوروز سے زائد میں نیلام ہوگئی، پیرس کے آکشن ہاؤس میں نمائش میں رکھی گئیں ماضی کی چمچاتی گاڑی فراری ، جس کی نیلامی کیلئے گاڑیوں کے شوقین افراد کا ہجوم پہچا ،1961 میں تیار کی گئی فراری کئی نامور شخصیات کی ملکیت رہنے کے بعد 14.2 یوروز میں نیلام ہوئی، دنیا بھر میں اس ماڈل کی اس وقت 37 فراری موجود ہیں۔

جس میں سے ایک مشہور کیلیفورنیا اسپائڈر ماڈل پیرس میں نیلام کردی گئی۔

مزید :

علاقائی -