بالائی علاقوں میں برفباری شروع، موسم سرد اور خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات

بالائی علاقوں میں برفباری شروع، موسم سرد اور خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات

  

 لاہور (وقائع نگار)ملک کے مختلف بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گا ، آزاد کشمیر کے بالائی علاقوں میں برفباری اور میدانی علاقوں میں بارشوں کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا یہ سلسلہ آئندہ دو روز تک جاری رہے گا۔تاہم پنجاب اور سندھ میں سردی کی شدت میں کچھ کمی آئی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم ابرآلود رہے گا۔ گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ موسم

مزید :

صفحہ آخر -