غیر قانونی طور پر پو لیس یونیفارم فروخت کر نے والی دکا نیں سیل

غیر قانونی طور پر پو لیس یونیفارم فروخت کر نے والی دکا نیں سیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (آن لائن)صوبائی درالحکو مت میں دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر پو لیس نے غیر قانونی طور پر پو لیس یونیفارم فروخت کر نیوالوں کی دکانوں کو سیل کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ کے قریب پولیس یونیفارم فروخت کرنیوالوں کی دکانیں قائم ہیں جن کو قلعہ گجر سنگھ کے ایس ایچ او کی قیادت میں پو لیس نہ صرف بند کر وادیا ہے بلکہ انکو دکانوں کو سیل بھی کر دیا ہے اور دکانداروں کے خلاف مقدمات کے اندراج سمیت دیگر ایکشن بھی لیا جا ئیگا جبکہ متاثرہ دکانداروں نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا سے اپیل کی ہے کہ ہماری دکانوں کو رجسٹرڈ کیا جائے اور دکانیں کھولنے کا حکم صادر کیا تاکہ ہم اپنا روزگار چلا سکیں پو لیس

مزید :

صفحہ آخر -