پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا 4 روزہ اجلاس آج شروع ہو گا

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا 4 روزہ اجلاس آج شروع ہو گا

  

اسلام آباد (آن لائن)قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا 4 روزہ اجلاس آج (پیر) سے شروع ہو گا جس میں پی پی دور میں سی ڈی اے‘ وزارت پانی و بجلی‘ اور پیٹرولیم میں بے قاعدگیوں کی پڑتال کی جائے گی سیکرٹری پیٹرولیم ملک میں تیل اور گیس کے حوالے سے موجودہ ذخائر پر بریفنگ دیں گے۔ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔

مزید :

صفحہ آخر -