کالعدم تحریک طالبان کا اہم کمانڈر افغان فورسز کے آپریشن میں زخمی

کالعدم تحریک طالبان کا اہم کمانڈر افغان فورسز کے آپریشن میں زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کابل(آن لائن ) کالعدم تحریک طالبان کا اہم کمانڈر عمر خالد خراسانی افغان اور اتحادی فورسز کے آپریشن میں زخمی ہو گئے، میڈیا رپورٹ میں عمر خالد خراسانی کے ترجمان احسان اللہ احسان کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ عمر خالد خراسانی کو افغان صوبے ننگرہار میں نشانہ بنایا گیا جس میں تنظیم کے 9 ساتھی مارے گئے جب کہ عمر خراسانی زخمی ہوئے جہیں محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت بتدریج بہتر ہورہی ہے۔ احسان اللہ احسان

مزید :

صفحہ آخر -