’’اآس‘‘ پاکستان لاہور کے زیر اہتمام مقابلہ مصوری آج سے شروع

’’اآس‘‘ پاکستان لاہور کے زیر اہتمام مقابلہ مصوری آج سے شروع

  

لاہور ( پ ر ) آس پاکستان لاہور نے امید نوجوان کے تعاون سے امن ورواداری پرامن کے فروغ کے لئے سر گرم کارکنوں کی مدد سے آج 9 فروری تا4 مارچ2015 تک لاہور میں امن اور رواداری کے موضوع پر مقابلہ مصوری کا اہتمام کیا ہے جس میں مذہبی اداروں میں تعلیم حاصل کرنے والے طلباو طالبات ،سڑکوں پر رہنے اور کام کرنے والے بچوں اور نوجوان لڑکے ،لڑکیاں(جن کی عمریں10سے 25 سال کے درمیان ہو) اس مقابلہ میں حصہ لے سکیں گے۔ اس مقابلہ میں شرکاء اپنے نظریات اور خیالات کا اظہار رنگوں کے ذریعے منظرِ عام پر لائیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -