تمام وزارتیں اپنی ذمہ داریاں پوری کریں ،عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے

تمام وزارتیں اپنی ذمہ داریاں پوری کریں ،عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو ...
تمام وزارتیں اپنی ذمہ داریاں پوری کریں ،عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کوبنیادی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے متعلقہ وزارتیں اپنی بنیادی ذمہ داریاں پوری کریں۔وزیراعظم ہاو¿س اسلام آباد میں وزیر اعظم نوازشریف کی زیرصدارت وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے خصوصی اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ ملک کے تمام علاقوں میں عام آدمی کوبنیادی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے،اس سلسلے میں متعلقہ وزارتیں اپنی بنیادی ذمہ داریاں پوری کریں۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -