زونگ کا تھری جی، فور جی اور مائی فائی ڈیوائس متعارف کرانے کا اعلان

زونگ کا تھری جی، فور جی اور مائی فائی ڈیوائس متعارف کرانے کا اعلان
زونگ کا تھری جی، فور جی اور مائی فائی ڈیوائس متعارف کرانے کا اعلان

  

لاہور (ویب ڈیسک) زونگ نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ ہفتے تھری جی، فور جی ونگل، تھری جی اور فور ج ی مائی فائی ڈیوائس متعارف کرائے گا۔ ابتدائی تین ماہ میں ان ڈیوائسز کے ساتھ مفت انٹرنیٹ فراہم کیا جائے گا۔ ٹیکنالوجی بلاگ پر پاکستانی کی رپورٹ کے مطابق تمام ونگل اور مائی فائی ڈیوائس زونگ کا تھری جی اور فور جی نیٹ ورک ہی استعمال کریں گی مگر انٹرنیٹ کی رفتار کا دارومدار ان ڈیوائسز کے مقام پر منحصر ہے۔

مزید :

سائنس اور ٹیکنالوجی -