عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان، مشرق وسطیٰ کی مارکیٹ میں تیل 45 ڈالر سے دوبارہ 52 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی (برینٹ) مارکیٹ 48.42 ڈالر سے ایک بار پھر 58 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔ تجربہ کار دوبارہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 70 سے 80 ڈالر فی بیرل پر پہنچنے کی توقع کرنے لگے ہیں۔

مزید :

بزنس -