ای سی سی نے نئی ٹیکسٹائل پالیسی کی 5 سال کیلئے منظوری دیدی

ای سی سی نے نئی ٹیکسٹائل پالیسی کی 5 سال کیلئے منظوری دیدی
ای سی سی نے نئی ٹیکسٹائل پالیسی کی 5 سال کیلئے منظوری دیدی
کیپشن: Ishaq Dar

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے نئی ٹیکسٹائل پالیسی کی 5 سال کیلئے منظوری دیدی ہے جس کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ویر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں نئی ٹیکسٹائل پالیسی کی 5 سال کیلئے منظوری دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر ٹیکسٹائل عباس آفریدی آج نئی ٹیکسٹائل پالیسی اعلان کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ای سی سی نے پنجاب اور سندھ کو ایک لاکھ ٹن آٹا برآمد کرنے کی اجازت بھی دے دی ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -