سالگرہ پر میاں بیوی ایک دوسرے کو کھاگئے

سالگرہ پر میاں بیوی ایک دوسرے کو کھاگئے
سالگرہ پر میاں بیوی ایک دوسرے کو کھاگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (ویب ڈیسک) امریکہ میں آرٹسٹ میاں بیوی نے اپنی شادی کی سالگری پر ایک عجیب و غریب کیک کاٹا۔ اس مقصد کیلئے انہوں نے اپنی ہی تصویر کا ہم شکل کیک تیار کیا جس میں انکا دھڑ تو موجود نہیں مگر دھڑ سے گردن ضرور کاٹ کر ایک پلیٹ میں رکھا گیا ہے۔ بیوی نے خاوند کے سر اور خاند نے بیوی کے سروالا کیک تیار کیا اور ایک پرہجوم پارٹی میں کاٹا۔ بیوی نے خاوند کے سر سے کیک کاٹ کر کھایا اور خاوند نے بیوی کے سر سے کیک کاٹ کر شادی کی سالگرہ کو یادگار بنادیا۔ دنیا میں اس سے قبل انسانی شکل والا کیک کسی نے بھی تیار نہیں کیا۔ یہ اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ ہے جس میں شادی کی سالگرہ اپنے ہی سر کو کاٹ کر پلیٹ میں رکھا گیا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -