باغیوں کو حسینہ کائنات سے امیدیں

باغیوں کو حسینہ کائنات سے امیدیں
باغیوں کو حسینہ کائنات سے امیدیں

  

بگوٹا (ویب ڈیسک) کولمبیا کے باغیوں نے حال ہی میں حسن کی ملکہ کائنات کا تاج حاصل کرنے والی خاتون کو حکومت کے ستاھ امن قائم کرنے کے سلسلے میں مدعو کیا ہے۔ جنگجو گروپ فارک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مس یونیورس کا خطاب حاصل کرنے کے مقابلے کے دوران ملکہ کائنات پولینا ویگا نے حکومت اور باغیوں کے درمیان صلح کرانے کی پیشکش کی تھی۔ پولینا ویگا نے ابھی اس پر اپنے ردعمل کا اظہار نہیں کیا ہے اور نہ ہی فارک نے کوئی تفصیل دی ہے کہ وہ آخر کس طرح امن سمجھوتہ کراسکتی ہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -